Saturday, April 27, 2019

حکومتی وعدوں سے بیزار شخص نے خود ہی جنگل سے راستہ نکال لیا

کینیا میں 45 سالہ شخص نے اپنے بل بوتے پر گھنے جنگل سے سڑک بنائی جسے اب ہزاروں لوگ استعمال کررہے ہیں۔ فوٹر: اسٹینڈرڈ میڈیا کینیا: حکومتی وعدوں اور بار بار کی تاخیر سے پریشان شخص نے اپنی مدد آپ کے تحت دشوار گزار جھاڑیوں سے راستہ نکالتے ہوئے دو کلومیٹر طویل سڑک بنالی جسے لوگوں […]

The post حکومتی وعدوں سے بیزار شخص نے خود ہی جنگل سے راستہ نکال لیا appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment