سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لے کرسرچ آپریشن کا آغازکردیا ہے۔ فوٹو:فائل مہمند: تحصیل امبارمیں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں سابقہ امن کمیٹی کے ممبر جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق مہمند کی تحصیل امبار کے علاقے سرہ شاہ میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں امن کمیٹی […]
The post مہمند میں بارودی مواد کا دھماکا، سابق امن کمیٹی کے ممبرجاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment