دونوں کمپنیوں کے درمیان جوائنٹ وینچر سے لاکھوں ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ فوٹو: فائل کراچی: فوٹون انٹرنیشنل ٹریڈ کمپنی لمیٹڈ بیجنگ اور ماسٹر موٹر کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ(ایم ایم سی ایل) کے درمیان سرمایہ کاری کے لیے معاہدے’’ جوائنٹ وینچر‘‘ پر دستخط ہوئے ہیں۔ ایک ٹیکنیکل لائسنسنگ معاہدے کے تحت ماسٹر موٹر2003سے […]
The post ماسٹر موٹر اور فوٹون کے درمیان جوائنٹ وینچر پر دستخط appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment