حکومت کو قومی کھیل کی زبوں حالی پر توجہ دینی چاہیے، سابق اولمپیئن لاہور: ہاکی اولمپئن حسن سردارکا کہنا ہے کہ قومی کھیل ہاکی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے لہذا حکومت کو اس کی زبوں حالی پر توجہ دینی چاہیے۔ لاہورمیں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حسن سردار نے فیڈریشن حکام کے احتساب کی […]
The post قومی کھیل ہاکی دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان ہے، حسن سردار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment