صورت حال میں بہتری کے بعد سیریز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا لاہور: پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ ہوگیا۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ منسوخی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا۔ قومی اسکواڈ نے 30 اپریل کو کولمبو روانہ ہونا تھا، اس دورے […]
The post پاکستان انڈر 19 ٹیم کا دورہ سری لنکا منسوخ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment