حکومت نے اب تک کوئی کام میرٹ پر نہیں کیا، ترنم ناز گلوکارہ ترنم ناز نے احتجاجاً وائس آف پنجاب پروگرام کیلیے بنائی گئی کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ گلوکارہ ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام میں ججز پینل کے انتخاب پروزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی […]
The post ترنم ناز نے وائس آف پنجاب پروگرام کی کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment