Wednesday, February 27, 2019

وزیراعظم کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے جس میں وہ ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

The post وزیراعظم کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment