پاکستان اوربھارت کے مابین جہاں سرحدی کشیدگی انتہا پرہے وہیں لاہورکے واہگہ بارڈرپرجوش اورجذبوں کی جنگ بھی عروج پرہے۔ واہگہ بارڈرپرپریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں نے اپنے جوش اورجذبے سے ثابت کردیا کہ بھارتیوں دیکھ لوپاکستانی ڈرنے والے نہیں بلکہ بہادرقوم ہے۔ لاہورکے واہگہ اٹاری بارڈرپرویسے توہرروزجذبوں کی جنگ ہوتی ہے لیکن منگل کے روزبھارت کی […]
The post واہگہ بارڈر، پریڈ دیکھنے آنے والے پاکستانیوں کا جوش وجذبہ عروج پر appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment