حمزہ شہباز 10 روز بعد 13 فروری کو وطن واپس آئیں گے۔ فوٹو:فائل لاہور: مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز لاہور کے علامہ اقبال ائر پورٹ سے قطر ایئرویز کی فلائٹ نمبر 629 کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔ وہ پہلے دوحہ جائیں گے جہاں […]
The post مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز لندن روانہ appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment