Sunday, February 3, 2019

غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

اے ایس ایف نے زبیدہ بیگم سے 21435 برطانوی پاؤنڈ، 2717 سعودی ریال، 81520 پاکستانی روپے برآمد کرلیے (فوٹو: فائل)  راولپنڈی: اے ایس ایف نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیرملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی کرنسی […]

The post غیر ملکی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment