فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب فوٹو: فائل کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کے خلاف اقامہ رکھنے کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست پر دستاویزات جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں پیپلز پارٹی رہنما فریال تالپور، منظور وسان، سہیل […]
The post فریال تالپور کی نااہلی کے لیے درخواست پر دستاویزات طلب appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment