ٹریفک حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدوروں کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ فوٹوفائل کراچی: ڈیفنس میں تیزرفتاردودھ کے ٹرک نے چھت بھرائی کا کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 2مزدورجاں بحق اور 16 زخمی ہو گئے۔ کراچی میں علی الصبح درخشاں تھانے کے […]
The post کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 2 مزدور جاں بحق appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment