Saturday, February 2, 2019

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی، زلزلہ پیما مرکز کراچی: شہر قائد میں 2.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ 12 بجکر  39منٹ پر ریکارڈ ہوا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 2.9 ریکارڈ کی گئی جب […]

The post کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment