پرائیویٹ نمبر سے نامعلوم افراد درخواست واپس لینے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں، خاتون کا دعویٰ فوٹو:فائل کراچی: لاپتا شہری کی اہلیہ نے دھمکیوں اور دباؤ پر شوہر کی بازیابی کی درخواست واپس لے لی۔ سندھ ہائیکورٹ میں شہری محمود اعظم قاسمی کی گمشدگی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ محمود اعظم قاسمی کی اہلیہ […]
The post سندھ ہائیکورٹ؛ لاپتا شہری کی اہلیہ نے دھمکیوں پر درخواست واپس لے لی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment