امریکا اور فرانس سمیت دیگر ممالک بھی سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کرچکے ہیں۔ فوٹو:فائل اوٹاوا: سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے جرم میں سعودی عرب کے 17 شہریوں پر کینیڈا نے پابندیاں لگادی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے […]
The post جمال خاشقجی قتل؛ کینیڈا نے 17 سعودی شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment