امریکی حسینہ بریٹنی مینٹگمری نے مجیب الرحمان سے دوستی کے بعد دوسال پہلے اسلام قبول کیاتھا، فوٹونمائندہ ایکسپریس نیوز بہاولپور: پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کرکٹر مجیب الرحمان نے امریکی بلائنڈ لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنالیا۔ امریکی دوشیزہ بریٹنی مینٹگمری اور مجیب الرحمان کی دوستی فیس بک پر ہوئی تھی، بریٹنی نے مجیب الرحمان […]
The post قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نے امریکی حسینہ کو جیون ساتھی بنالیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment