عدالت نے اٹارنی جنرل، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، ابرار الحق و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: ہائیکورٹ نے ابرارالحق کی بطور چیئرمین ہلال احمرتعیناتی کا حکم معطل کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے معروف گلوگاراورپی ٹی آئی کے رہنما ابرارالحق کی بطور چیئرمین […]
The post ابرارالحق کی بطورچیئرمین ہلال احمر تعیناتی کا حکم معطل appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment