اے پی سی میں حکومت مخالف تحریک اوربجٹ منظوری رکوانے پرمشاورت ہوگی، ذرائع : فوٹو: فائل اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) آج مولانا فضل الرحمان کی سربراہی میں ہوگی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق حکومت کوٹف ٹائم دینے کے لیے اپوزیشن کی آل پارٹیزکانفرنس آج جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]
The post حکومت کے خلاف محاذ کی تیاریاں، اپوزیشن جماعتوں کی ’اے پی سی‘ آج appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment