عدلیہ ہمارے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنے والا ادارہ ہے اس کے وقار پر سمجھوتہ نہیں کرسکتا، زاہد فخرالدین۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: حکومت کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل زاہد فخرالدین ابراہیم اپنے عہدے سے احتجاجاً مستعفی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے پر ایڈیشنل […]
The post ججز کے خلاف ریفرنس پر ایڈیشنل اٹارنی جنرل احتجاجاً مستعفی appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment