Friday, May 24, 2019

مودی کی جیت پرراکھی ساونت نے بھارتی عوام کوآڑے ہاتھوں لے لیا

اب ملک میں کوئی کرپشن نہیں ہوگی، راکھی ساونت کا طنز فوٹوفائل ممبئی: اپنے بے باک اندازکے لیے مشہور بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے بی جے پی کو ووٹ دینے اورمودی کو الیکشن جتوانے پر بھارتی عوام کوآڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت کے پارلیمانی انتخابات میں بی جے پی نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ […]

The post مودی کی جیت پرراکھی ساونت نے بھارتی عوام کوآڑے ہاتھوں لے لیا appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment