Friday, March 29, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

گزشتہ روز بھی ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزنے جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائرنگ کی تھی، فوٹو: فائل  سری نگر: ضلع بڈگام میں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے دوکشمیری شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام میں بھارتی فورسزکی جانب سے آپریشن کے دوران ایک بارپھرفائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں دوکشمیری […]

The post مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید appeared first on Zoon TV.

No comments:

Post a Comment