میگا منصوبوں میں جدید کارڈیک سنٹر اور کوئٹہ ژوب روڈ شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : ریڈیو پاکستان وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں پاک فوج اور بلوچستان حکومت جوائنٹ وینچر کے تحت میگا منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم […]
The post پاک فوج اور بلوچستان حکومت کے مشترکہ منصوبوں کا وزیراعظم نے سنگ بنیاد رکھ دیا appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment