ملزمان مال خانے سے موٹر سائیکل چوری کرکے بلال گنج مارکیٹ میں فروخت کرتے تھے فوٹو:ایکسپریس لاہور: تھانہ لوئر مال پولیس نے موٹر سائیکلیں چوری کرکے فروخت کرنے کے الزام میں 5 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کرنے والے پولیس اہلکار خود ہی چور بن گئے۔ لوئر مال پولیس نے مال […]
The post موٹر سائیکلیں چوری کرکے فروخت کرنے والے 5 پولیس اہلکار گرفتار appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment