سرچ آپریشن افغانستان کے صوبے کنڑ میں کیا گیا۔ فوٹو : فائل کنڑ: افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران جھڑپ میں داعش کمانڈر سمیت 3 جنگجو مارے گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں سیکیورٹی فورسز نے کنڑ صوبے میں سرچ آپریشن کے دوران داعش کمانڈر اور 2 جنگجوؤں کو […]
The post افغانستان میں فوجی آپریشن کے دوران داعش کمانڈر سمیت 3 جنگجو ہلاک appeared first on Zoon TV.
No comments:
Post a Comment