مجرموں نے 2010 میں شاہ فیصل کے علاقے میں دکان پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کیا فوٹو:فائل کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار 2 دہشتگردوں کو قتل کے مقدمے میں سزائے موت سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے […]
The post نائن زیرو سے گرفتار 2 ملزمان کو قتل کے مقدمے میں سزائے موت سنادی گئی appeared first on Zoon TV.