مسافر بس خطرناک موڑ پر ڈرائیور سے بے قابو ہوگئی۔ فوٹو : کشمیر میڈیا سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک مسافر شدید زخمی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے […]
The post مقبوضہ کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق appeared first on Zoon TV.